November 14, 2025 10:16 AM
1
نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج وشاکھاپٹنم میں بھارتی صنعتوں کی کنفڈریشن کی شراکت داری سے متعلق 30 ویں سمٹ کا افتتاح کریں گے۔
نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن آج وشاکھاپٹنم میں بھارتی صنعتوں کی کنفڈریشن کی شراکت داری سے متعلق 30 ویں سمٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس سمٹ میں عالمی کاروباری شراکت داریوں اور بھارت کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ صنعت اور اندرونِ ملک تجارت کے فروغ کے محکم...