ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 2, 2025 9:41 AM

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے مانا گاؤں میں برفیلے تودے کھسکنے کی وجہ سے BRO کیمپ میں پھنسے کارکنوں میں سے اب تک 51 کارکنوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے مانا گاؤں میں برفیلے تودے کھسکنے کی وجہ سے BRO کیمپ میں پھنسے کارکنوں میں سے اب تک 51 کارکنوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ تاہم بچائے گئے کارکنوں میں سے چار کارکن، علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ چار لاپتہ کارکنوں کی تلاش کا کام جائے حادثے پر اب بھی ...