May 9, 2025 9:51 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے ساتھ ایک اہم تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کَل برطانیہ کے ساتھ نمایاں پیش رفت پر مبنی ایک تجارتی معاہدے کا اعلان کیا جسے انھوں نے بہت سے معاہدوں میں پہلا قرار دیا۔ اِس معاہدے میں منتخب برطانوی کاروں اور کچھ اسٹیل اور ایلمونیم پر درآمدی ٹیکس پر کمی شامل ہے۔ حالانکہ کچھ برطانوی مصنوعات پر دس فیص...