May 24, 2025 9:47 AM
امریکہ کی عدالت نے، ٹرمپ انتظامیہ کے اُس حکم پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے، جس کے تحت ہارورڈ یونیورسٹی پر یہ بندش عائد کر دی گئی تھی کہ وہ بین الاقوامی طلبا کا اندراج نہ کرے۔
امریکہ کی ایک عدالت نے Massachusetts ریاست میں، ٹرمپ انتظامیہ کے اُس حکم پر عارضی طور پر روک لگا دی ہے، جس میں ہارورڈ یونیورسٹی کا، بین الاقوامی طلبا کا اندراج کرنے کا سرٹیفکیشن ختم کر دیا گیا تھا۔ عدالت نے یہ فیصلہ، داخلی محکمے DHS کی طرف سے ہارورڈ یونیورسٹی کا وہ سر ٹیفکیٹ منسوخ کرنے...