May 28, 2025 10:07 AM
امریکہ نے، طلبا کے ویزا انٹرویو روکنے کا حکم دیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اس سے متعلق درخواستوں کی جانچ کی جارہی ہے۔
امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے امریکہ کے سفارتخانوں اور قونصلر دفتروں کو حکم دیا ہے کہ وہ درخواست دینے والے طلبا کے لیے نئے ویزا انٹرویو کی تاریخیں مقرر کرنا روک دیں، کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ، درخواست دینے والے طلبا کے سوشل میڈیا پروفائلز کی، سختی سے جانچ پڑتال پر غور ...