May 12, 2025 9:49 AM
امریکہ نے جنیوا مذاکرات کے بعد چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ نے، کل رات جنیوا سوئٹزرلینڈ میں، چین کے ساتھ ایک تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ایک بیان میں امریکہ کے Treasury سکریٹری Scott Bessent نے کہا کہ چین کے ساتھ مذاکرات کافی نتیجہ خیز رہے اور معاہدے کی تفصیل آج شیئر کی جائے گی۔ انہوں نے بات چیت کی میزبانی کے لی...