March 14, 2025 10:01 AM
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے تمام میونسپل کارپوریشن کو سولر سٹیز میں تبدیل کردیا جائے گا۔
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے تمام میونسپل کارپوریشن کو سولر سٹیز میں تبدیل کردیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات کا اعلان گورکھپور میں منعقدہ صاف ہوا کے قومی پروگرام NCAP سے متعلق تین روزہ ورکشاپ اور قومی کانفرنس کے اختتامی اجلاس کے دوران کیا۔ وزیر...