ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 2, 2025 9:17 AM

روس نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین نے اُس کے پانچ فضائی ٹھکانوں پر ڈرون حملے کیے ہیں۔

یوکرین نے روس کے خلاف کَل بڑے پیمانے پر ڈرون کارروائی کی ہے۔ اُس نے Murmansk، Irkutsk، Ivanovo، Ryazan اور Amur خطوں میں پانچ روسی فضائی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ روس کی وزارت دفاع نے اِن حملوں کی یہ کہتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ کئی طیاروں میں آگ لگ گئی، اگرچہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ رو...