March 5, 2025 9:45 AM
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پچھلے جمعے کو وہائٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ کے بعد، جس میں کشیدگی کا ماحول رہا تھا، دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پچھلے جمعے کو وہائٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ کے بعد، جس میں کشیدگی کا ماحول رہا تھا، دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ جب سے امریکہ نے، یوکرین کو دی جانے والی فوجی مدد روکی ہے، ا...