June 6, 2025 9:54 AM
چین کے صدر XI Jinping اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کَل ایک دوسرے پر جوابی محصول عائد کرنے سے متعلق اپنے اختلافات کو حل کرنے کی خاطر ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
چین کے صدر XI Jinping اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کَل ایک دوسرے پر جوابی محصول عائد کرنے سے متعلق اپنے اختلافات کو حل کرنے کی خاطر ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ انہوں نے تجارت سے متعلق تعطل کو حل کرنے کیلئے اپنے تجارتی نمائندوں کے درمیان مزید بات چیت سے اتفاق کیا۔ بات چیت کے دوران چین کے ص...