May 30, 2025 9:35 AM
امریکی عدالت نے، صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے محصولات کو ردّ کیے جانے کے ایک دن بعد انہیں عارضی طور پر بحال کر دیا ہے۔
امریکہ میں، اپیلوں سے متعلق ایک وفاقی عدالت نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے محصولات کو بحال کر دیا ہے۔ ایک دن پہلے ہی تجارتی امور سے متعلق ایک عدالت نے اِن محصولات پر فوری طور سے روک لگا دی تھی۔ واشنگٹن میں اپیلوں سے متعلق امریکی عدالت نے کہا ہے کہ وہ سرکار کی اپیل پر ...