ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 31, 2025 9:28 AM

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، امریکی صنعت کے تحفظ کیلئے، اسٹیل درآمدات پر عائد محصولات کو دوگناکرکے 50 فیصد کردیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صنعت کی حفاظت کیلئے، اسٹیل درآمدات پر موجودہ 25فیصد محصول کو دوگنا کرکے 50 فیصد کردیں گے۔ Pittsburgh میں Pennsylvania اسٹیل کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے کہاکہ امریکہ کا مستقبل Pittsburgh کی مضبوطی اور شان سے تعمیر کیاجائے، نہ کہ شن...