ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 30, 2025 9:54 AM

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ محصولات پر بات چیت خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی ایک تجارتی معاہدہ کرلیا جائے گا۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ محصولات کے بارے میں بات چیت جاری ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان جلد ہی ایک تجارتی سمجھوتہ طے پائے گا۔ امریکی صدر نے یہ بات کَل رات Michigan میں   وہائٹ ہاؤس کے باہر ایک ریلی سے پہلے کہی۔ اِس ہفتے کے شروع میں امریکہ کے وزیر خزانہ   Scott...