May 23, 2025 9:53 AM
ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی پر بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر روک لگا دی ہے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی پر بین الاقوامی طلبا کو داخلہ دینے پر روک لگا دی ہے۔ امریکہ کی وزیر داخلہ Kristi Noem نے اس سلسلے میں ہارورڈ یونیورسٹی کو ایک مراسلہ بھیجا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبا کا داخلہ کوئی حق نہیں بلکہ ایک استحقاق ہے۔ اپنے مراسلے می...