March 6, 2025 9:26 AM
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بارے میں کہا ہے کہ ٹروڈو کی جانب سے کیے گئے اقدامات، محصولات میں اضافے سے بچنے کے لیے ناکافی تھے۔
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بارے میں کہا ہے کہ ٹروڈو کی جانب سے کیے گئے اقدامات، محصولات میں اضافے سے بچنے کے لیے ناکافی تھے۔ منصوبے کے مطابق 4 مارچ سے کینیڈا اور میکسیکو سے آرہی اشیا پر امریکہ میں 25 فیصد محصول عائد ہو چکے ہیں۔ وہیں چین کی درآمد...