February 28, 2025 2:43 PM
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے کینیڈا پر محصول عائد کیا تو اِس کا فوری اور انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے، کینیڈا پر محصول عائد کیا تو اِس کا فوری اور انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔ جسٹس ٹروڈو نے یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ، تجارت کے میدان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران دیا ہے۔ جناب ٹروڈو نے کہا ہے کہ اُن کی حک...