March 5, 2025 9:47 AM March 5, 2025 9:47 AM

views 7

تلنگانہ کے نگر کرنول ضلعے میں Domalapenta کے مقام پر سری سائیلم لیفٹ بینک کنال SLBC سرنگ میں Conveyor Belt کی بحالی کے ساتھ بچاؤ کارروائی میں کافی تیزی آگئی ہے۔

تلنگانہ کے نگر کرنول ضلعے میں Domalapenta کے مقام پر سری سائیلم لیفٹ بینک کنال SLBC سرنگ میں Conveyor Belt کی بحالی کے ساتھ بچاؤ کارروائی میں کافی تیزی آگئی ہے۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ Conveyor Belt کی بحالی سے فی گھنٹے 800 ٹن ملبے کو ہٹانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے محکمے کے اسپیشل چیف سکریٹری اروند کمار اور کلکٹر Badavath Santosh نے SLBC پروجیکٹ میں بچاؤ کارروائی کا جائزہ لیتے ہوئے جائے حادثہ پر ایک میٹنگ کی۔ حکام نے کہا کہ زمین سے داخل ہونے والے راڈار کے ذریعے جن علاقوں کی...