ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 26, 2025 10:33 AM

تلنگانہ میں بھی جنوب مغربی مانسون پہلے پہنچ گیا ہے

  تلنگانہ میں بھی جنوب مغربی مانسون پہلے پہنچ گیا ہے۔ اِس سے پہلے مانسون معمول کے وقت سے 8 دن قبل کیرالہ پہنچ گیا تھا۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے اگلے 5 روز سے 30 مئی تک تلنگانہ کے مختلف ضلعوں میں موسلادھار بارش کے تعلق سے وارننگ جاری کی ہے۔ حکام کو بھی مغربی وسطی اور مشرقی وسطی...