ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 21, 2025 9:55 AM

کوئلے کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ کے BJP صدر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں، پیشہ ور افراد کے لیے بھارت کی طرف ہیں۔

کوئلے کے مرکزی وزیر اور تلنگانہ کے BJP صدر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ دنیا کی نظریں، پیشہ ور افراد کے لیے بھارت کی طرف ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دانشورانہ اور پیشہ ورانہ ہنرمندی کو فروغ دینا محض ذاتی ترقی نہیں ہے بلکہ یہ سماج اور دنیا کی ترقی میں ایک تعاون بھی ہے۔ کَل، بھارت کے کمپنی سکر...