March 16, 2025 9:34 AM
کشتی سے متعلق بھارتی فیڈریشن WFI نے عالمی چیمپئن شپ میں تمغے حاصل کرنے والے پہلوان دیپک پونیا اور Antim Panghal سمیت 30 پہلوانوں کو سینئر ایشین چیپئن شپ کے لیے چنا گیا ہے، جو 25 سے 30 مارچ کو اُردن کے مقام عمّان میں ہوگی۔
کشتی سے متعلق بھارتی فیڈریشن WFI نے عالمی چیمپئن شپ میں تمغے حاصل کرنے والے پہلوان دیپک پونیا اور Antim Panghal سمیت 30 پہلوانوں کو سینئر ایشین چیپئن شپ کے لیے چنا گیا ہے، جو 25 سے 30 مارچ کو اُردن کے مقام عمّان میں ہوگی۔ مردوں کے فری اسٹائل اور Greco-Roman میں دس دس پہلوانوں کو چُنا گیا ہے۔ سات...