April 17, 2025 10:09 AM
مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ بھارت، مشرقِ وسطی، یوروپ اقتصادی راہداری، عالمی کنیکٹی وِٹی میں ایک گیم چینجر ہے۔
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے زور دے کر کہا ہے کہ بندرگاہوں، کثیر ماڈل لاجسٹکس اور میتری جیسے ڈیجیٹل پلیٹ فارمس بھارت کو ایک جدید بحری انقلاب کے سمت لے جا رہے ہیں۔ کل نئی دلّی میں India-Middle East-Europe Economic Corridor (IMEC) کانکلیو 2025 میں اظہار خی...