April 17, 2025 10:09 AM

views 15

مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ بھارت، مشرقِ وسطی، یوروپ اقتصادی راہداری، عالمی کنیکٹی وِٹی میں ایک گیم چینجر ہے۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے زور دے کر کہا ہے کہ بندرگاہوں، کثیر ماڈل لاجسٹکس اور میتری جیسے ڈیجیٹل پلیٹ فارمس بھارت کو ایک جدید بحری انقلاب کے سمت لے جا رہے ہیں۔ کل نئی دلّی میں India-Middle East-Europe Economic Corridor (IMEC) کانکلیو 2025 میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب سونووال نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ IMEC عالمی کنیکٹی وِٹی میں ایک یکسر تبدیلی لانے  والا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ IMEC بھارت، مشرق وسطیٰ اور یوروپ کے درمیان پائیدار اور محفوظ کاروبار...