ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 28, 2025 9:42 AM

بیڈمنٹن میں آج سنگاپور اوپن کے دوسرے دن پہلے راؤنڈ کے میچ کھیلے جائیں گے۔

بیڈمنٹن میں آج سنگاپور اوپن کے دوسرے دن پہلے راؤنڈ کے میچ کھیلے جائیں گے۔ مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں بھارتی کھلاڑی لکشیہ سین کا مقابلہ تائیوان کے Lin Chun-Yi سے ہوگا۔ جبکہ خواتین سنگلز میں بھارتی کھلاڑی آکرشی کشیپ، اُنّنتی ہوڈا اور انوپما اپادھیائے اپنے اپنے راؤنڈ کے میچ کھی...