December 28, 2024 11:52 AM December 28, 2024 11:52 AM

views 7

ہماچل پردیش میں بلند و بالا مقامات پر رک رک ہونے والی برفباری اور نچلے علاقوں میں بارش سے سرد لہر میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں بلند و بالا مقامات پر رک رک ہونے والی برفباری اور نچلے علاقوں میں بارش سے سرد لہر میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برفباری اور بارش سے درجہ حرارت میں کافی کمی آئی ہے۔اور اس سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ کُلو ضلعے کے Solong Nala میں پولیس نے شدید برفباری کے سبب پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچایا ہے۔ ایک رپورٹ V/C Prabha بلند و بالا مقامات پر رک رک ہونے والی برفباری اور ریاست کے نچلے میدانی علاقوں میں بارش سے درجہئ حرارت میں کافی کمی آگئی ہے۔ ایک ہفتے میں ایسا دوسری مرتبہ ...