ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 18, 2025 9:55 AM

مرکز نے، سپریم کورٹ کو اگلی سماعت ہونے تک Waqf by User کو ہٹانے سمیت وقف ایکٹ کی کلیدی دفعات کو عارضی طور پر معطل رکھنے کا یقین دلایا ہے۔

سپریم کورٹ نے، مرکزی سرکار کی اس یقین دہانی کو قلمبند کیا ہے کہ اگلی سماعت ہونے تک وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے تحت وقف بورڈز یا مرکزی وقف کونسل میں کوئی نیا تقرر نہیں کیا جائے گا۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                         V/C -  Nargis چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی ایک بنچ نے، جس م...