ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 23, 2025 3:39 PM

سپریم کورٹ نے دلّی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر بڑی نقد رقم برآمد کئے جانے کے معاملے میں محکمہ جاتی انکوائری رپورٹ کَل رات اپنی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کردی

  سپریم کورٹ نے دلّی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر بڑی نقد رقم برآمد کئے جانے کے معاملے میں محکمہ جاتی انکوائری رپورٹ کَل رات اپنی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کردی۔ دلّی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈی کے اُپادھیائے نے یہ انکوائری رپورٹ پیش کی تھی۔ اِس میں باضابطہ پ...