June 24, 2025 10:15 AM
کَل سموِدھان ہتیا دِوس منایا جائے گا۔ یہ اِس بات کی یاد دلاتا ہے کہ 25 جون 1975 کو جب بھارتی آئین کو پاؤں تلے روندا گیا تھا تو کیا ہوا تھا۔
کَل سموِدھان ہتیا دِوس منایا جائے گا۔ یہ اِس بات کی یاد دلاتا ہے کہ 25 جون 1975 کو جب بھارتی آئین کو پاؤں تلے روندا گیا تھا تو کیا ہوا تھا۔ یہ ہر اُس شخص کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن بھی ہے جسے بھارتی تاریخ کے سب سے تاریک مرحلے، ایمرجنسی کی زیادتیوں کی وجہ سے مشکلات سے گزرنا پڑا۔ ا...