May 17, 2025 9:28 AM
لبنان نژاد امریکی ہادی مطار کو 2022 میں نیویارک کے ایک ثقافتی پروگرام کے دوران مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
لبنان نژاد امریکی ہادی مطار کو 2022 میں نیویارک کے ایک ثقافتی پروگرام کے دوران مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے کے الزام میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 27 سالہ مطار کو قتل کی کوشش اور حملے کے الزام میں زیادہ سے زیادہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس حملے میں جناب رشدی ایک آنکھ گن...