ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 7, 2025 9:43 AM

ساہتیہ اکاڈمی اپنے سالانہ Festival of Letters Sahityaotsav کا انعقاد کر رہی ہے، جو ایشیاء کا سب سے بڑا ادبی فیسٹیول ہے۔

ساہتیہ اکاڈمی اپنے سالانہ Festival of Letters Sahityaotsav کا انعقاد کر رہی ہے، جو ایشیاء کا سب سے بڑا ادبی فیسٹیول ہے۔ یہ فیسٹیول آج سے 12 مارچ تک جاری رہے گا۔ چھ روزہ طویل اس تقریب کا افتتاح آج نئی دلّی کے رابندر بھون میں ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کریں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ ...