May 19, 2025 9:31 AM
اور فٹبال میں، اروناچل پردیش کے مقام یوپیا میں، بھارت نے بنگلہ دیش کو چار تین سے ہرا کر 19 سال سے کم عمر کا چیمپئن شپ خطاب اپنے پاس برقرار رکھا ہے۔
فٹبال میں بھارت نے، اروناچل پردیش کے Yupia میں پنالٹی شوٹ آؤٹ میں بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے چار گول سے ہرا کر 2025 ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن انڈر19 چمپئن شپ جیت لی ہے۔ دونوں ٹیموں نے کھیل کے آخری وقت تک ایک ایک گول کیاتھا جس پر میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ سے کیاگیا۔جس میں بھارت نے بن...