ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 21, 2025 9:45 AM

یوکرین اور روس نے، 30 گھنٹے کی ایسٹر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا، ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے۔

یوکرین اور روس نے، 30 گھنٹے کی ایسٹر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا، ایک دوسرے پر الزام لگایا ہے۔ یہ جنگ بندی کَل رات ختم ہو گئی۔ اِس معاہدے کا اعلان روس کے صدر ولادیمیر پُتن نے کیا تھا، جنھوں نے ہفتے کی شام سے لے کر کَل آدھی رات تک، جنگ روکنے کا حکم دیا تھا۔ یوکرین نے بھی اِس پر عمل...