February 23, 2025 10:13 AM
روس اور امریکہ کے نمائندوں کے درمیان دوسری میٹنگ اگلے دو ہفتوں کے اندر بلائے جانے کا منصوبہ ہے۔
روس اور امریکہ کے نمائندوں کے درمیان دوسری میٹنگ اگلے دو ہفتوں کے اندر بلائے جانے کا منصوبہ ہے۔ روس کی سرکاری نیوز ایجنسی RIA نے روسی وزیر خارجہ Sergei Ryabkov کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ میٹنگ کسی تیسرے ملک میں ہوگی، جس کے لیے ابھی مخصوص مقام طے کیا جانا ہے۔ جناب Ryabkov نے کہا کہ دونوں فریقو...