May 15, 2025 9:27 AM
روس اور یوکرین آج استنبول میں، براہِ راست امن بات چیت کرنے والے ہیں۔
روس نے اعلان کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پتن روس اور یوکرین کے درمیان سیدھے امن بات چیت میں شرکت نہیں کریں گے۔ اُن کی جگہ صدر کے معاون ولادیمیر Medinsky روس کے وفد کی قیادت کریں گے۔ یہ بات چیت آج ترکیے کے شہر استنبول میں ہونے والی ہے۔ وفد کے دیگر ارکان میں روس کے نائب وزیر خارجہ، جنرل اسٹ...