ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

May 2, 2025 9:42 AM

بھارتی ریلوے نے نئی ڈیجیٹل گھڑیوں کو ڈیزائن کرنے سے متعلق ایک ملک گیر مقابلے کا اعلان کیا ہے، انہیں ملک کے سبھی ریلوے اسٹیشنوں پر نصب کیا جائے گا۔

بھارتی ریلوے نے نئی ڈیجیٹل گھڑیوں کو ڈیزائن کرنے سے متعلق ایک ملک گیر مقابلے کا اعلان کیا ہے، انہیں ملک کے سبھی ریلوے اسٹیشنوں پر نصب کیا جائے گا۔ اس مقابلے کا مقصد پلیٹ فارم اور اسٹیشنوں پر استعمال ہونے والی ڈیجیٹل گھڑیوں میں یکسانیت لانا ہے۔ جس امیدوار کا ڈیزائن بھارتی ریلو...