ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 19, 2025 9:32 AM

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے کہا ہے کہ یوکرین میں مہم جاری رکھنے اور اپنے مقررہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے اُس کے پاس وافر فوجی طاقت موجود ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے کہا ہے کہ یوکرین میں مہم جاری رکھنے اور اپنے مقررہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے اُس کے پاس وافر فوجی طاقت موجود ہے۔ روس کے سرکاری ٹیلی ویژن پر انٹرویو دیتے ہوئے پتن نے کہا کہ روس کو اس بات پر مجبور کرنے کی بہت سی کوششیں کی گئیں کہ وہ نیوکلیائی ہتھیاروں کے ...