ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 8, 2025 9:48 AM

view-eye 10

وزیر اعظم نریندر مودی، سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کَل پنجاب کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کَل پنجاب کا دورہ کریں گے۔ پنجاب، BJP کے صدر سُشیل جاکھر نے بتایا کہ وزیر اعظم کو سیلاب کی صورتحال کے بارے میں گہری تشویش ہے لہذا وہ سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ریاست کا دورہ کر رہے ہیں۔ سرحدی ریاست پنجاب میں ...

September 7, 2025 9:28 AM

view-eye 6

سیلاب سے متاثرہ ریاست پنجاب میں حالات بہتر ہو رہے ہیں، تاہم پچھلے 24 گھنٹے کے دوران امرتسر اور  روپ نگر میں مزید 3 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

سیلاب سے متاثرہ ریاست پنجاب میں حالات بہتر ہو رہے ہیں، تاہم پچھلے 24 گھنٹے کے دوران امرتسر اور  روپ نگر میں مزید 3 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ اس طرح ریاست کے 14 ضلعوں میں اموات کی کُل تعداد بڑھ کر 46 ہو گئی ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ لوگوں، زرعی اراضی اور فصلوں کو پہنچنے وال...

September 6, 2025 10:16 AM

view-eye 5

پنجاب اور یہاں کے اونچے پہاڑی خطے میں بارش میں کمی آرہی ہے۔

پنجاب اور یہاں کے اونچے پہاڑی خطے میں بارش میں کمی آرہی ہے۔ لہٰذا ریاست کے دریاؤں کی طغیانی میں مزید کمی آئی ہے، جس کی وجہ سے سیلاب کی صورت حال بہتر ہوئی ہے۔ ابھی تک 22 ضلعوں میں ایک ہزار 948 گاؤں متاثر ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے تین لاکھ 84ہزار لوگوں کے معمول کے حالات پر اثر پڑا ہے۔ تقر...

September 3, 2025 9:58 AM

view-eye 6

پنجاب، حالیہ دہائیوں کے بڑے اور شدید سیلاب کا سامنا کر رہا ہے۔ سیلاب کے سبب 30 سے زیادہ انسانی جانیں تلف ہو چکی ہیں جبکہ تین لاکھ54 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

پنجاب، حالیہ دہائیوں کے بڑے اور شدید سیلاب کا سامنا کر رہا ہے۔ سیلاب کے سبب 30 سے زیادہ انسانی جانیں تلف ہو چکی ہیں جبکہ تین لاکھ54 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ریاست بھر میں ایک لاکھ 48 ہزار ہیکٹیئرس سے زیادہ رقبے پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کچھ مقام...

September 2, 2025 10:02 AM

view-eye 13

مرکز نے پنجاب کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے، جہاں 12 ضلعے بدترین سیلاب سے دوچار ہیں۔ 29 افراد کی موت ہوگئی ہے اور تقریباً ایک لاکھ ہیکٹیئر زرعی زمین متاثر ہوئی ہے۔

پنجاب بدترین سیلاب سے نبرد آزما ہے جس کی وجہ سے اگست سے 29 لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔ تمام بارہ متاثرہ اضلاع میں یہ اموات ہوئی ہیں، سب سے زیادہ چھ اموات سرحدی ضلع پٹھان کوٹ میں ہوئی ہیں جبکہ تین افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ جالندھر کے ہمارے نامہ نگارنے خبر دی ہے کہ دو لاکھ 46 ہزار ...

August 31, 2025 9:35 AM

view-eye 9

پنجاب، 1988 کے بدترین سیلاب کے بعد سے تاریخ کے سب سے تباہ کُن سیلاب کا سامنا کر رہا ہے۔

پنجاب، 1988 کے بدترین سیلاب کے بعد سے تاریخ کے سب سے تباہ کُن سیلاب کا سامنا کر رہا ہے۔ ریاست کے باندوں میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے، جس کی وجہ سے صورتحال اور زیادہ بدتر ہوگئی ہے۔ پنجاب کے آبی وسائل کے وزیر Barinder  کمار گوئل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملحقہ ریاستوں...

August 28, 2025 9:59 AM

view-eye 5

پنجاب میں سیلاب کا قہر جاری ہے۔ گرداس پور، فیروز پور، فضیلکا، کپور تھلا، امرتسر، ہوشیار پور اور ترن تارن ضلعوں کے کئی گاؤوں اور سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

پنجاب میں سیلاب کا قہر جاری ہے۔ گرداس پور، فیروز پور، فضیلکا، کپور تھلا، امرتسر، ہوشیار پور اور ترن تارن ضلعوں کے کئی گاؤوں اور سینکڑوں ایکڑ زرعی زمین پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ بھارتی فوج، بھارتی فضائیہ، BSF اور NDRF،  پنجاب پولیس اور مقامی رضاکاروں کے ساتھ مل کر پھنسے ہوئے لوگوں ...

August 18, 2025 9:44 AM

view-eye 3

ہماچل پردیش میں لگاتار بارش اور جموں خطّے میں بادل پھٹنے سے پنجاب میں راوی اور بیاس دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں لگاتار بارش اور جموں خطّے میں بادل پھٹنے سے پنجاب میں راوی اور بیاس دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پٹھان کوٹ گروداس پور، کپورتھلا، ہوشیارپور، فضلکا اور فیروزپور ضلعوں میں ان دریاؤں کے قریب رہنے والے باشندے سیلاب کے خطرے کے باعث رات کو سکون سے سو نہ...