ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 25, 2025 9:42 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، Pope Francis کی آخری رُسوم میں شرکت کیلئے آج صبح ویٹکن سِٹی روانہ ہوگئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، Pope Francis کی آخری رُسوم میں شرکت کیلئے آج صبح ویٹکن سِٹی روانہ ہوگئی ہیں۔ صدر جمہوریہ ویٹکن سِٹی کے دو روز کے دورے پر رہیں گی۔ اُن کے ہمراہ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو، اقلیتی اُمور کے وزیر مملکت جارج کورین اور گوا قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر Joshua...