October 17, 2025 9:46 AM October 17, 2025 9:46 AM
23
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں آدی کرم یوگی ابھیان سے متعلق قومی Conclave میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں ”آدی کرم یوگی ابھیان“ کے قومی کانکلیو میں شرکت کریں گی۔ قبائلی امور کی وزارت وزیر اعظم نریندر مودی کے وِکست بھارت کے نظریے کے تحت اس کانکلیو کا انعقاد کر رہی ہے۔ یہ کانکلیو PMJANMAN اور Dharti Aba Abhiyan کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ قبائلی امور کے وزیر Jual Oram قبائلی امور کے ریاستی وزراء، مرکزی اور ریاستی سکریٹری، ضلع مجسٹریٹ، ماسٹر ٹرینر اور ملک بھر سے آدی سہیوگی نمائندے اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کانکلیو میں Tribal Village Vision 2030 پر نظریات سے نفاذ تک ...