May 19, 2025 9:37 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں Solapur شہر کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں Solapur شہر کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے کے حادثے میں لوگوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر مرمو نے کہا کہ آگ لگنے کے اس حادثے میں بہت سے افراد کی ہلاکت کی خبر انتہائی دردناک ہے۔ انہوں نے س...