ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 23, 2025 10:24 AM

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت نازک ہے۔ سانس لینے میں سنگین دشواری کی وجہ سے انہیں بہت زیادہ آکسیجن کی ضرورت پڑی ہے۔

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت نازک ہے۔ سانس لینے میں سنگین دشواری کی وجہ سے انہیں بہت زیادہ آکسیجن کی ضرورت پڑی ہے۔ ویٹیکن نے کل کہا کہ 88 سالہ پوپ فرانسس کو خون کی کمی کی وجہ سے Platelet کی سطح کم ہونے پر خون بھی چڑھایا گیا۔ انہیں نمونیا اور پھیپڑے میں انفیکشن کے بعد پچ...