May 24, 2025 10:10 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی دسویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ کی 10ویں گورننگ کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس سال کی میٹنگ کا موضوع ہے ’وکست بھارت کیلئے وکست راجیہ @ 2047‘ گورننگ کونسل میں مذکورہ موضوع کے نقطہئ نظر پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ میٹنگ میں ریاستوں اور مرکز کے انتظام وا...