ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 2:58 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا ہے

   وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے کھجوراہو میں 44 ہزار 600 کروڑ روپے مالیت کے ملک کے دریا کو مربوط کرنے کے پہلے پروجیکٹ، کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق قومی پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ تقریب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 100ویں یومِ پیدائش پر اُنہیں خر...