ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 6, 2025 10:23 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج جموں و کشمیر میں محراب والے دنیا کے بلند ترین ریل پُل ”چِناب برج“ اور بھارت کے کیبل والے پہلے ریل پُل ”Anji Bridge“ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج جموں و کشمیر کے دورے پر جا رہے ہیں، جہاں وہ کٹرہ میں 46 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں،  افتتاح کریں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ اس کے تحت وزیر اعظم اُدھم پور-سری نگر-بارہمولہ ریل رابطہ پروجیکٹ ملک کے نام وقف ...

June 5, 2025 9:50 AM

وزیر اعظم نریندر مودی کل پوَتر کٹرہ شہر سے کشمیر کے لیے ٹرین خدمات کا افتتاح کریں گے، جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل پوَتر کٹرہ شہر سے کشمیر کے لیے ٹرین خدمات کا افتتاح کریں گے، جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔ اس کے بعد وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کٹرہ اور بارہمولہ کے درمیان چلنا شروع ہوگی۔ جدید وندے بھارت ایکسپریس ٹرین پہلی مرتبہ جموں سے سری نگر تک براہِ راست ریل رابطہ ف...