May 28, 2025 10:10 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سِندور، اپنے اصل منظرنامے سے بھی آگے توسیع پائے گا، جو ملک کی ترقی کے تئیں زندگی بھر کے عزم کی علامت ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آپریشن سِندور اپنے اصل منظرنامے سے کہیں زیادہ توسیع پائے گا، جو ملک کی ترقی کے تئیں زندگی بھر کے عزم کی علامت ہے۔ کل گجرات کے شہر گاندھی نگر میں، گجرات کی 20 سال کی شہری ترقی کا جشن منانے سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آپ...