February 24, 2025 10:03 AM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی آج بھوپال میں سرمایہ کاروں کی عالمی سربراہ کانفرنس جی آئی ایس کا افتتاح کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج بھوپال میں سرمایہ کاروں کی عالمی سربراہ کانفرنس جی آئی ایس کا افتتاح کریں گے۔ بھوپال میں خیموں کے اس نو تعمیر شدہ شہر میں دنیا بھر کے سینکڑوں مہمان آئیں گے۔           وزیر اعظم ملک اور بیرون ملک کے سرمایہ کاروں، صنعت کاروں، غیر مقیم بھارتی افراد اور اسٹارٹ اپس سے خطاب  کریں گے اور مدھیہ پردیش کی صنعتی پالیسیوں کا آغاز کریں گے۔           ایک رپورٹ: V/C SANJEEV SHARMA           اس دو روزہ کانفرنس میں، دوا سازی اور طبی آلات ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس، صنعت، ہنرمندی کے ...