January 17, 2025 2:38 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت موبیلیٹی گلوبل ایکسپو کا افتتاح کیا۔ انہوں نے سرکاری مدد، ماحول کے لئے سازگار ٹیکنالوجی اور میک اِن انڈیا پہل پر زور دیتے ہوئے، نقل و حمل کے شعبے میں بھارت کو سرمایہ کاری کا ایک پسندیدہ ملک بننے کے اہل ملک کے طورپر اجاگر کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نقل و حمل کے شعبے میں، سرمایہ کاری کے ایک پسندیدہ ملک کے طور پر بھارت کی صلاحیت کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے سرکاری مدد، ماحول کیلئے سازگار ٹیکنالوجی اور میک اِن انڈیا پہل پر زور دیا۔ جناب مودی آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں، ملک میں نقل و حمل سے متعلق سب ...