ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 2, 2025 10:01 AM

وزیر اعظم آندھراپردیش میں امراوتی میں 58 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز بھی کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام آندھراپردیش کے امراوتی میں 58 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم امراوتی میں مختلف اہم پروجیکٹوں کی تعمیر کا آغاز بھی کریں گے، جو آندھراپردیش کی گرین فی...