ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 7, 2025 9:41 AM

پاکستان حامی کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہینڈلس کے ذریعے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں یہ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کی فضائیہ نے سری نگر فضائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

پاکستان حامی کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہینڈلس کے ذریعے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں یہ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کی فضائیہ نے سری نگر فضائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو نے کہا ہے کہ شیئر کی گئی یہ ویڈیو پرانی ہے اور اِس کا تعلق بھارت سے نہیں ہے۔ یہ ویڈیو فرقہ ...