ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 30, 2025 9:34 AM

پرسار بھارتی -Shared Audio-Visuals for Broadcast and Dissemination, PB SHABD  نے اپنی مفت خدمات کے اندراج کیلئے یو ٹیوبرس، Pod کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹرس کو مدعو کیا ہے۔

پرسار بھارتی -Shared Audio-Visuals for Broadcast and Dissemination, PB SHABD  نے اپنی مفت خدمات کے اندراج کیلئے یو ٹیوبرس، Pod کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹرس کو مدعو کیا ہے۔ PB SHABD ایک ایسا وسیلہ ہے، جہاں کاپی رائٹ کی ضرورت نہیں ہے اور معتبر اور محفوظ متن موجود ہے۔ یہ یوٹیوبرس اور اختراع کاروں کیلئے بغیر کسی خطرے ک...