June 5, 2025 9:48 AM
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس اگلے مہینے کی 21 تاریخ سے شروع ہوگا۔
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس اگلے مہینے کی 21 تاریخ سے شروع ہوگا۔ اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے آپریشن سندور پر بحث کرائے جانے کے مطالبے کے پسِ منظر میں خصوصی اجلاس طلب کیا جا رہا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مانسون اج...